Posted by
Imran ul Qadri
at
6:11 AM
Monday, February 9, 2009
Labels:
فری ہوسٹ
میں نے فری ہوسٹننگ پر بہت سے تجربات کیے ابھی تک مجھے صرف ایک ویب ساءٹ کے علاوہ کوءی بھی ایسی ویب ساءٹ نہیں ملی جس پر بلاگ کامیاب سے چل سکے۔ میں ایک نہیں بلکہ ڈھیروں فری ہوسٹس کو چیک کر چکا ہوں۔ اپنے مطلب کی ہوسٹ ڈھونڈنے کےلیے بہت سرکھپانا پڑتاہے۔
بہت شکریہ کہ آپ میرے بلاگ پر تشریف لاءے۔ مجھے خوشی ہوءی ہے۔ میں انشاٗ اللہ اپنے تجربات کو ایک تفصیلی تحریر کی شکل میں پیش کرتا ہوں جس میں یہ بھی وضاحت موجود ہو گی کہ کون کونسی ہوسٹ اچھی ہے۔
2 Responses to “فری ہوسٹ تجربات”
آپ نے لکھا نہیں کہ کونسا فری ہوسٹ اچھا ہے
بہت شکریہ کہ آپ میرے بلاگ پر تشریف لاءے۔ مجھے خوشی ہوءی ہے۔ میں انشاٗ اللہ اپنے تجربات کو ایک تفصیلی تحریر کی شکل میں پیش کرتا ہوں جس میں یہ بھی وضاحت موجود ہو گی کہ کون کونسی ہوسٹ اچھی ہے۔
محمع عمران لطیف القادری
Post a Comment