میرے بلاگ کی زبان تبدیل ہو رہی ہے۔

وجہ کے لیے نیچے پڑھیں


جب سے میرا فری ہوسٹ کا بلاگ فوت ہوا ہے مجھ کو بہت دکھ ہو رہا ہے اس وقت سے۔ میں اسی کوشش میں لگا ہوا ہوں دن رات کہ کسی طرح میرا بلاگ واپس مل جاءے یا ایسا سیٹ اپ بن جاءے کہ میں آرام سے بلاگنگ کر سکوں۔ آخرکار بہت ساری فری ہوسٹ چیک کرنے کے بعد میں میں اسی نیتجے پر پہنچا کہ میں اپنے بلاگر کے بلاگ کی زبان انگریزی سے اردو کر لوں۔
یہی بہتر حل ہے۔ نیتجہ کوءی حاصل نہیں ہو رہا لیکن میرا وقت استعمال ہوتا جار رہا ہے اور اب تواناءی فضول ضاءع ہونا شروع ہو گءی ہے۔
میرا بلاگر اردو میں۔

No response to “میرے بلاگ کی زبان تبدیل ہو رہی ہے۔”

Post a Comment